جمعرات، 10 جون، 2021

ڈینگی: ’کرشمائی‘ علاج سے ڈینگی بخار کے کیسز میں 77 فیصد کمی

0 comments
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے ایک علاقے میں کیے گئے ایک انتہائی کامیاب تجربے میں ڈینگی بخار کے کیسز میں 77 فیصد کمی ہوئی ہے۔ سائنسدانوں کو امید ہے کہ اس علاج سے ہر سال کروڑوں افراد کو اس بیماری سے بچایا جا سکے گا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pGLhM3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔