ہفتہ، 5 جون، 2021

انڈیا میں ایک مرتبہ پھر غیرقانونی طور پر رکھی گئی یورینیم برآمد، پاکستان کا عالمی سطح پر تحقیقات کا مطالبہ

0 comments
پاکستان نے انڈیا میں ایک مرتبہ پھر یورینیم کے غیرقانونی قبضے اور فروخت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تسلسل سے ہونے والے ان واقعات کی عالمی سطح پر مکمل تحقیقات، اس مواد کے استعمال کرنے والوں کی شناخت، ایٹمی مواد کے پھیلاؤ کی روک تھام اور سخت حفاظتی اقدامات پر زور دیا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34SApkm
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔