بدھ، 9 جون، 2021

آپ اپنے لہجے کے ذریعے خود کو مزید پُرکشش کیسے بنا سکتے ہیں؟

0 comments
ہم لوگوں کے بارے میں اپنی رائے قائم کرنے کے لیے انھیں ان کے لہجوں کے ذریعے پرکھتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی آواز یا لہجہ پرکشش ہو وہ ہمارے نزدیک زیادہ اہل، رحم دل اور قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں۔ اس کے باعث ہم کسی کی ایک خصلت کے ذریعے ان کی شخصیت کا غلط اندازہ لگا بیٹھتے ہیں جسے 'ہیلو ایفکٹ' کہتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3uZEEp2
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔