بدھ، 2 جون، 2021

ماحُور شہزاد: پاکستان کی قومی بیڈمنٹن چیمپئین کو اولمپکس میں شرکت کے لیے وائلڈ کارڈ مل گیا

0 comments
پاکستان اولپمک ایسوسی ایشن کے مطابق قومی بیڈ منٹن چیمپئن ماحور شہزاد اس سال ہونے والے ٹوکیو اولمپکس میں وائلڈ کارڈ انٹری پر ملک کی نمائندگی کریں گی۔ پاکستان بیڈ منٹن کی تاریخ میں وہ پہلی پاکستانی کھلاڑی ہونگیں جو اولمپکس گیمز میں بیڈ منٹن کے انفرادی مقابلوں شرکت کریں گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2KPzhDY
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔