جمعرات، 3 جون، 2021

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں بی جے پی قائدین پر حملے کیوں بڑھ رہے ہیں؟

0 comments
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس کے مطابق بدھ کی شام پلوامہ میں بی جے پی کے رہنما راکیش سومناتھ پنڈتا کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ حالیہ برسوں میں کشمیر میں بی جے پی کے بہت سارے رہنماؤں پر حملے ہوئے ہیں اور سرپنچوں کے قتل کے بھی بہت سے واقعات سامنے آئے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fI9dLr
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔