منگل، 8 جون، 2021

کینیڈا میں پاکستانی نژاد خاندان کی ہلاکت اور اسلاموفوبیا پر بحث: ’کیا اب ہمیں حجاب اور شلوار قمیض میں چہل قدمی کرنے سے پہلے بھی سوچنا پڑے گا‘

0 comments
کینیڈا میں ’سوچے سمجھے منصوبے‘ کے تحت ایک ہی مسلمان خاندان کے چار افراد کے قتل نے ایک بار پھر سے مغربی ممالک میں ’اسلاموفوبیا‘ پر بحث چھیڑ دی ہے اور اور بیشتر افراد کا ماننا ہے کہ گیارہ ستمبر کے حملوں کو اگرچہ دو دہائیاں بیت چکی ہیں لیکن صحیح معنوں میں مغربی معاشروں میں اسلاموفوبیا ’اب عروج پر ہے‘۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3v2Ms9A
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔