منگل، 8 جون، 2021

کوئی جیف بیزوس کے ساتھ خلا کے سفر پر جانا چاہتا ہے تو ایک سیٹ خالی ہے

0 comments
ایمازون کے بانی جیف بیزوس کا کہنا ہے کہ خلا میں پہلی انسانی پرواز میں وہ اپنے بھائی کے ساتھ سفر کریں گے۔ اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں جیف بیزوس کا کہنا تھا کہ خلا کا سفر ایک وہ چیز ہے جس کا خواب انھوں 'اپنی تمام عمر' دیکھا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2TcPsTl
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔