بدھ، 9 جون، 2021

حامد میر کا ’وضاحتی بیان‘: ’میں نے وضاحت صحافتی تنظیم کو دی ہے جیو یا اسٹیبلیشمنٹ کو نہیں‘

0 comments
جیو نیوز کے اینکر اور صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ انھوں نے جیو کی انتظامیہ یا اسٹیبلشمنٹ سے ’کوئی معافی وافی نہیں مانگی‘ اور یہ وضاتی بیان صرف اور صرف الیکٹڈ جرنلسٹ باڈیز کی بنائی گئی کمیٹی کے لیے ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3pymv0x
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔