منگل، 8 جون، 2021

نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے سربراہ شیکاؤ کی پھر ہلاکت کی خبریں

0 comments
مقامی خبررساں اداروں کو موصول ہونے والے اس آڈیو پیغام میں کہا گیا ہے کہ دو حریف گروہوں کے درمیان لڑائی کے دوران بوکو حرام کے سربراہ ابوبکر شیخاؤ نے خود کو بم سے اڑا کر ہلاک کر لیا ہے۔ تاہم نائجیریا کی حکومت یا عسکریت پسند تنظیم بوکو حرام نے ان کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کی ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3v59dcJ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔