جمعہ، 11 جون، 2021

کلبھوشن جادھو: پاکستان حکومت کو مبینہ انڈین جاسوس کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بِل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

0 comments
’حقِ نظرثانی کا بل 2020‘ بِل کا براہِ راست تعلق مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو کو اپیل کرنے کا حق دینے سے ہے، جس کے لیے اسمبلی میں خاص طور سے دیگر معاملات کو منسوخ کرنے کے بعد اس بِل سمیت متعدد دیگر بِلوں کی منظوری بھی دی گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/35ek3mt
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔