ہفتہ، 12 جون، 2021

فلسطین میں تعمیر نو کو درپیش چیلنج: ’جنگ ختم ہو گئی لیکن ہمارے پاس مرمت کے پیسے نہیں، مجھے اپنا خوبصورت گھر واپس چاہیے‘

0 comments
غزہ میں حماس کی موجودگی بین الاقوامی فلاحی تنظیموں کے لیے ایک چیلنج پیش کرتی ہے۔ یہ تنظیمیں غزہ میں تعمیرِ نو تو کرنا چاہتی ہیں مگر وہ یہ بھی نہیں چاہتی کہ وہ ایک ایسی تنظیم کو وسائل دیں جسے امریکہ، یورپی یونین اور اسرائیل ایک دہشت گرد تنظیم مانتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2RNqV77
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔