جمعرات، 3 جون، 2021

اسرائیل کی حزب اختلاف کی جماعتیں بنیامن نتن یاہو کے اقتدار کے خاتمے کے لیے نئی اتحادی حکومت بنانے پر متفق

0 comments
’بنیامن نیتن یاہو کا کوئی بھی دانا سیاسی حریف اُن کے پختہ عزم، بے رحمی اور عہدے پر فائز رہنے کے قطعی عزم پر شک نہیں کر سکتا۔ جب تک نئے وزیر اعظم کے ساتھ نئی حکومت کا حلف نہیں لے لیا جاتا، تب تک وہ اسے روکنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/34OSU9f
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔