جمعرات، 1 جولائی، 2021

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے 100 سال: حکمراں پارٹی کو کس نظر سے دیکھا جائے؟

0 comments
جہاں ایک جانب چین کی حکومتی جماعت کمیونسٹ پارٹی اپنے قیام کے سو سال مکمل ہونے کا جشن منا رہی ہے وہیں دوسری جانب اس حوالے سے بحث بڑھتی جا رہی ہے کہ چین میں رائج آمرانہ طرز حکومت پر تنقید اور اس پر مرکوز کی گئی توجہ سے کیسے نمٹا جائے جو کہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی معیشت کے لیے انتہائی اہم ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3jyBFlk
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔