پیر، 5 جولائی، 2021

انڈیا کے زیرانتظام کشمیر کے بشیر بابا: ’11 سال قید کے بعد بے قصور ہوں تو میرا وقت بھی لوٹا دو‘

0 comments
سرینگر کے رعناواری علاقے میں رہنے والے بشیر احمد بابا کو سنہ 2010 میں انڈیا کی مغربی ریاست گجرات کے انسداد دہشت گردی سکواڈ نے دارالحکومت احمد آباد سے اُس وقت گرفتار کر لیا تھا جب وہ گجرات میں ایک رضاکار تنظیم ’مایا فاوٴنڈیشن‘ کے تربیتی پروگرام میں شرکت کے لیے پہنچے تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2SOvq1T
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔