پیر، 12 جولائی، 2021

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی کی اطلاعات: افغان وزارتِ دفاع کا 271 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ، طالبان کی تردید

0 comments
افغان سکیورٹی فورسز کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اتوار کے روز فضائی حملے کر کے تاجکستان کی سرحد سے متصل ایک اہم شمالی صوبے میں طالبان جنگجوؤں کے بڑے حملے کو پسپا کر دیا ہے جبکہ طالبان کا دعویٰ ہے کہ وہ اب تک دو سو اضلاع کو ’دشمن سے پاک‘ کر چکے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3hwaJRS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔