بدھ، 14 جولائی، 2021

افغانستان میں طالبان کی بڑھتی پیش قدمی: ’اگر طالبان نے میرے شہر پر قبضہ کر لیا تو مجھے مار دیں گے‘

0 comments
افغانستان میں طالبان تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں اور اب ان کا دعویٰ ہے کہ وہ ملک کے نصف شہروں میں اپنا کنٹرول قائم کرچکے ہیں۔ امریکی قیادت میں بین الاقوامی افواج کے انخلا کے دوران کئی افغان شہری اپنی زندگی خوف میں بسر کر رہے ہیں۔ مگر بعض ملک چھوڑنے کی تیاریاں کر رہے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AXwq4W
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔