منگل، 6 جولائی، 2021

جیف بیزوس: صارفین سے لگاؤ رکھنے والے ایمازون کے بانی اور سربراہ نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا

0 comments
جیف بیزوس اب ایمازون کی سربراہی چھوڑ چکے ہیں مگر ان کے ساتھ کام کرنے والوں نے اب بھی ان سے سیکھے سبق یاد کر رکھے ہیں۔ ان کے تکنیکی معاون کولن برائیر کے مطابق ایمازون میں منصوبہ بندی کی سطح پر ’سب سے پہلے ایک پریس ریلیز لکھی جاتی ہے، یہ وہ چیز ہے جو باقی کمپنیاں آخر میں کرتی ہیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3qQhq41
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔