اتوار، 11 جولائی، 2021

لیونل میسی کا انتظار ختم ہوا، کوپا امریکہ کے فائنل میں ارجنٹائن نے روایتی حریف برازیل کو ایک صفر سے شکست دے دی

0 comments
کوپا امریکہ کے فائنل میں روایتی حریف برازیل کو ان کے ہی ہوم گراؤنڈ میں ہرا کر لیونل میسی نے اپنے ملک کے لیے پہلا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا ہے۔ اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کرانے پر کپتان میسی کو ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی بھی قرار دیا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3wHBwz7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔