اتوار، 11 جولائی، 2021

’سفر یہاں ختم نہیں ہوگا‘: نوواک جوکووچ نے راجر فیڈرر، رافیل نڈال کا ریکارڈ برابر کر دیا

0 comments
اس سے پہلے آسٹریلین اوپن اور فرینچ اوپن جیتنے والے جوکووچ تاریخ میں پانچویں اور اوپن دور میں 1969 کے روڈ لیور کے بعد صرف دوسرے وہ شخص ہیں جس نے سیزن کے پہلے تین بڑے مقابلے جیتے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3AUh3Ko
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔