جمعرات، 8 جولائی، 2021

پاکستان کے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ممکن بنانے والے ڈاکٹر راشد لطیف خاں کی کہانی: جب بچے کے دادا نے والد سے پوچھا ’یہ حرام کام آپ نے تو نہیں کیا ہے؟‘

0 comments
لاہور کے ڈاکٹر راشد خاں بتاتے ہیں کہ 1980 کی دہائی میں انھیں پاکستان میں آئی وی ایف کے ذریعے پہلے ٹیسٹ ٹیوب بچے کی پیدائش میں مشکلات پیش تو آئیں مگر مریضوں کی کبھی کوئی کمی نہیں تھی۔ ’وہ کہتے ڈاکٹر صاحب بسم اللہ کرو، ہمارا ہو جائے گا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yBXdlw
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔