اتوار، 11 جولائی، 2021

امریکہ میں گرمی کی لہر: کیلیفورنیا اور نیواڈا کی ریاستوں میں ریکارڈ توڑ گرمی کی پیش گوئی

0 comments
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے ڈیتھ ویلی میں جمعے کو 54.4 ڈگری سینٹی گریڈ کی بلند ترین سطح ریکارڈ کی گئی، ہفتے کے آخر میں ایسی ہی گرمی برقرار رہنے کا امکان ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2VvWX9i
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔