پیر، 16 اگست، 2021

جاپان میں ایک ساتھ برہنہ نہانے کی غیر معمولی روایت جو ایک دوسرے پر ’بھروسے‘ کا اظہار ہے

0 comments
جاپان میں ہزاروں انڈینز رہتے ہیں۔ ٹوکیو اولمپک کے لیے جاپان پہنچے بی بی سی نامہ نگار اروند چھابڑا کو وہاں مقیم چند انڈینز نے جاپان میں رہائش کے فوائد اور چیلینجز کے بارے میں بتایا جن میں ساتھ برہنہ غسل کی روایت بھی شامل ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/37IlOcV
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔