جمعرات، 12 اگست، 2021

گیری ایلن: دو دہائیوں پر محیط تحقیقات اور ایک عورت کی گواہی جو سیکس ورکرز کے قاتل کو گرفت میں لائی

0 comments
’ایک خطرناک اور متشدد شخص‘ گیری ایلن 20 برس قبل اُس وقت کمرہ عدالت سے قتل کے الزامات سے بری ہو کر نکلنے میں کامیاب ہو گئے تھے جب عدالت نے انھیں بے گناہ قرار دے دیا تھا۔ مگر پولیس، صحافیوں اور گیری کے گھناؤنے جرائم کا شکار بننے والوں کو اُن کے مجرم ہونے کے بارے میں کوئی شبہ نہیں تھا۔ مگر پھر دو دہائیوں پر محیط تحقیقات، قانون میں تبدیلی اور ایک عورت کی گواہی نے آخر کار ایک ایسے قاتل کو سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا جو اپنے جرم کی سزا سے تقریباً بچ نکلا تھا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3fWln2V
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔