جمعرات، 19 اگست، 2021

افغانستان میں طالبان کی فتح انڈیا اور علاقائی امن کا امتحان ہو گا

0 comments
طالبان کی افغانستان میں یہ کامیابی ممکنہ طور پر جنوبی ایشیا کی جغرافیائی سیاست میں نمایاں تبدیلی کا پیش خیمہ بنے گی اور یہ خاص طور پر انڈیا کے لیے آزمائش کا باعث بنے گی جس کے تاریخی طور پر اپنے ہمسائیوں پاکستان اور چین کے ساتھ نہ صرف کشیدہ تعلقات ہیں بلکہ سرحدی تنازعات بھی ہیں۔ جبکہ دوسری جانب پاکستان اور چین کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ ان دونوں ممالک کے مستقبل میں افغانستان میں اہم کردار ادا کرنے کی توقع ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2W6kcqS
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔