منگل، 10 اگست، 2021

لیونل میسی: پیرس سینٹ جرمین کے لیے کھیلنے پر آمادگی ظاہر کرنے والے میسی کو بارسلونا کیوں چھوڑنا پڑا؟

0 comments
آرجنٹائن کے کپتان اور دنیا کے سب سے بڑے فٹبالروں میں شمار کیے جانے والے لیونل میسی بلآخر 21 برس کے بعد بارسلونا کو خیر آباد کہہ رہے ہیں۔ وہ اب پیرس کا رخ کررہے ہیں، جہاں وہ فرانس کے سب سے بڑے فٹبال کلب پی ایس جی یا پیرس سینٹ جرمین کی نمائندگی کریں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3lN1nni
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔