جمعرات، 12 اگست، 2021

ہاتھیوں کا عالمی دن: جنوبی انڈیا میں ہاتھی اور انسان ایک ساتھ کیسے گزر بسر کرتے ہیں؟

0 comments
حالیہ سالوں میں جنگلی نر ہاتھی جنوبی انڈیا کے قصبوں میں آ رہے ہیں اور وہاں کے لوگوں کے ساتھ کامیابی کے ساتھ گزر بسر بھی کر رہے ہیں۔ اکثر ہاتھی انسانوں پر چڑھ دوڑنے کی کوشش نہیں کرتے جو ماضی میں خاصا عام تھا، تو اس نئے رویے کا راز کیا ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3yJFed0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔