پیر، 27 ستمبر، 2021

مولانا کلیم صدیقی: انڈیا میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروانے اور غیرقانونی فنڈنگ کے الزمات کے تحت گرفتار ہونے والے مولانا کلیم صدیقی کون ہیں؟

0 comments
انڈین ریاست اترپردیش میں اسلامی سکالر مولانا کلیم صدیقی کو غیر قانونی تبدیلی مذہب اور بیرون ملک فنڈنگ کے الزامات میں گرفتار کیا گیا ہے۔ لیکن وہ علاقے میں معتبر مذہبی رہنما کے طور پر جانے جاتے ہیں اور انھیں آر ایس ایس بھی اپنی تقاریب میں مدعو کیا کرتی تھی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3ib6quZ
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔