منگل، 28 ستمبر، 2021

افغانستان میں طالبان: کابل کے مکین جنھیں گھریلو سامان ساتھ لے جانے کی بھی مہلت نہ ملی

0 comments
افغانستان کے دارالحکومت کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد سے اب تک ہزاروں افغان اپنا گھر چھوڑ کر وہاں سے جا چکے ہیں اور ان میں سے اکثر خاندان گھر میں پکائے ہوئے تیار کھانے، چائے اور دیگر روزمرہ استعمال کی چیزیں بھی چھوڑ کر چلے گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/2WiUHD7
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔