جمعرات، 30 ستمبر، 2021

افغانستان میں طالبان سے بچ نکلنے والے پناہ گزین کا خدشہ: ’میری چھوٹی بہن کی زبردستی طالبان جنگجو سے شادی کر دی جائے گی‘

0 comments
بی بی سی ریڈیو فور کے ٹوڈے پروگرام میں بات کرتے ہوئے طالب علم کا کہنا تھا کہ طالبان نے انھیں اور ان کی والدہ کو بتایا تھا کہ وہ ایک ماہ کے اندر اندر ان کی بہن کو شادی کے لیے لے جائیں گے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3olYfzR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔