بدھ، 29 ستمبر، 2021

کنہیا کمار: ’انڈیا سے نہیں انڈیا میں آزادی‘ کی بات کرنے والے نوجوان کی کانگریس میں شمولیت سے انڈیا کے سیاسی منظرنامے پر کیا اثر پڑے گا؟

0 comments
ماضی میں ایک طالب علم رہنما کی حیثیت سے کانگریس اور بی جے پی دونوں کے خلاف آواز اٹھانے والے دہلی کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے سابق طالب علم رہنما اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے رکن کنہیا کمار کانگریس پارٹی میں شامل ہو گئے ہیں۔ انھوں نے اس وقت کانگریس میں شمولیت کا کیوں سوچا اور ان کی شمولیت سے کانگریس کیا فائدہ اٹھا سکتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/3unYN9r
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔