جمعہ، 10 جون، 2022

مسلم لیگ ق میں اندرونی اختلافات: ’ایسا نہیں ہو سکتا کہ جس کا جو دل کرے وہ اپنی مرضی سے فیصلہ کرے‘: پرویز الہی

0 comments
مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پارٹی اختلافات کی خبروں پر کہا ہے کہ ان کی جماعت متحد ہے جبکہ شجاعت حسین نے انھیں کہا ہے کہ وہ کوئی ایسا فیصلہ نہیں کریں گے، جو مناسب نہ ہو۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/QFij651
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔