بدھ، 17 اگست، 2022

قیام پاکستان: انڈیا منتقل ہونے والا پاکستانی سکول

0 comments
انڈیا اور پاکستان میں دو الگ الگ سکولوں کے نام پاکستانی پنجاب کے ایک چھوٹے سے قصبے فروکہ کے نام پر رکھے گئے۔ پاکستانی نوجوان ڈاکٹر حمد نواز کو جب یہ پتا چلا تو وہ اس کے پیچھے کی کہانی جاننے کے لیے بے چین ہو گئیں اور یہ تلاش انھیں انڈیا میں ایک ریٹائرڈ فوجی افسر تک لے گئی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/pa8CQ5h
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔