جمعہ، 26 اگست، 2022

عمران خان کی پولیس پر تنقید: ایسے بیان پولیس کی کارکردگی پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟

0 comments
سابق وزیر اعظم عمران خان اقتدار سے نکالے جانے کے بعد اپنی پارٹی کے جلسوں میں پولیس افسران کو خبردار کر رہے ہیں کہ وہ غیر قانونی اقدامات نہ مانیں۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، سب کی شکلیں ہمیں پتا ہیں جن پولیس افسروں نے ظلم کیا۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/4Va5vno
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔