جمعہ، 26 اگست، 2022

سیلاب میں گِھری خواتین کے مسائل: ’چاروں طرف کھلا علاقہ ہے، بے پردگی الگ مسئلہ ہے اور پانی میں بیٹھنا آسان نہیں ہے‘

0 comments
پاکستان میں صحت و صفائی کے حوالے سے کام کرنے والے کارکنوں کا کہنا ہے کہ بیت الخلا کی عدم موجودگی خواتین کے لیے بے پردگی اور عدم تحفظ کا سبب بنتی ہے جس کی وجہ سے خواتین رفع حاجت کے لیے اندھیرا ہونے کا انتظار کرتی ہیں لیکن اندھیرے میں وہ سانپ وغیرہ کے کاٹنے اور ہراسمنٹ کا شکار ہوسکتی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/7ep8KPO
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔