بدھ، 24 اگست، 2022

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو استثنیٰ مگر یہ پیسے کون دے گا؟

0 comments
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بجلی استعمال کرنے والے ایک کروڑ 71 لاکھ صارفین کو ریلیف دینے کے اعلان کے ساتھ ہی ساتھ یہ سوال بھی گردش کرنے لگا کہ حکومت یہ رعایت کیسے دے گی اور اس ریلیف کے لیے رقم کہاں سے آئے گی۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5m7CcMT
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔