بدھ، 7 ستمبر، 2022

آسام میں مدارس مسمار کرنے کا معاملہ: ’ہمارا مدرسہ منہدم کر دیا گیا، پتا نہیں اب میں کہاں پڑھوں گا‘

0 comments
انڈیا کی ریاست آسام میں حکومت نے مدرسے سے وابستہ کچھ لوگوں کے مبینہ طور پر شدت پسند سرگرمیوں میں شامل ہونے کے باعث بونگائی گاؤں اور بار پیٹا ضلع میں واقع مدرسوں کی عمارتوں پر بلڈوزر چلا دیے ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/IYBKRa3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔