جمعہ، 2 ستمبر، 2022

پاکستان میں سیلاب: کیا جنوبی پنجاب ایک ماہ میں تیسری بار ڈوب سکتا ہے؟

0 comments
جنوبی پنجاب میں ضلع راجن پور میں تحصیل جامپور، روجھان اور راجن پور کو محض چند روز میں تیسری مرتبہ سیلاب میں ڈوب جانے کا خطرہ لاحق ہے۔ اسی طرح ڈیرہ غازی خان میں تونسہ کے کچے کے علاقے بھی مسلسل تیسری مرتبہ سیلاب کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ تاہم پی ڈی ایم اے کے مطابق یہ علاقے بچ سکتے ہیں ’اگر مزید بارشیں نہیں ہوتیں۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/R0ptc8l
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔