پیر، 10 اکتوبر، 2022

کارگل کا منقسم گاؤں اور اپنوں سے ملنے کا انتظار: ’آدھے تو بوڑھے ہو کر مر گئے لیکن اپنوں سے مل نہ سکے‘

0 comments
ہندرمن کارگل سے 13 کلومیٹر دور انڈیا اور پاکستان کی سرحد پر اونچے اونچے پہاڑوں کے درمیان بسا ہوا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ سنہ 1971 کی جنگ میں انڈیا نے اس پر قبضہ کر لیا اور جنگ کی افراتفری میں گاؤں کے خاندان بچھڑ گئے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/aeLiNz3
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔