بدھ، 5 اکتوبر، 2022

جسپریت بھمرا: فاسٹ بولر کی کمر کی انجری کے باعث انڈیا کی ٹی ٹوئنٹی کپ ورلڈ کی تیاری مشکل میں

0 comments
انڈین کرکٹ بورڈ کے حوالے سے یہ اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ جسپریت بھمرا کی مکمل صحت یابی میں کم از کم چھ ماہ لگ سکتے ہیں ۔ انڈیا تاحال ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے لیے اپنا مکمل بولنگ اٹیک تشکیل نہیں دے پایا ہے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/8x0MiNR
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔