جمعرات، 13 اکتوبر، 2022

توہین مذہب کا الزام: ایک اُستاد جن کا ہاتھ ایک سوال کی وجہ سے کاٹ دیا گیا

0 comments
2010 میں انتہا پسندوں نے انڈیا کے ایک پروفیسر کا ہاتھ اس وقت کاٹ دیا تھا جب ان پر ایک امتحانی پرچے میں مبینہ طور پر اسلام کی توہین کا الزام لگا۔ گذشتہ ماہ انڈیا کی حکومت نے متنازع پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے اراکین اس حملے میں ملوث تھے۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/5LT3bGN
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔