جمعرات، 6 اکتوبر، 2022

جنرل باجوہ کا دورہ امریکہ: الوداعی دورہ یا تعلقات میں بہتری کی کوشش؟

0 comments
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ پانچ روزہ دورہ امریکہ کے بعد وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بیشتر ممالک اہم معاملات پر فوج سے ہی بات کرتے ہیں اور سول حکومت صرف ظاہری حد تک اس عمل کا حصہ ہوتی ہے۔ مگر ریٹائرمنٹ سے چند ہفتے قبل کیے جانے والے اس دورے کی کیا اہمیت ہو سکتی ہے؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/axqE69d
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔