اتوار، 8 جنوری، 2023

امریکی ایوان نمائندگان کے نئے سپیکر: ٹرمپ کی مدد، ووٹنگ کے 15 راؤنڈ اور ہنگامہ آرائی

0 comments
ریپبلکن جماعت کے ارکان میں لفظوں کے وار اور تقریباً ہاتھا پائی جیسی صورتحال کے بعد بالآخر کیون مکارتھی کو امریکی ایوان نمائندگان کا سپیکر منتخب کر لیا گیا ہے۔ ایوان میں پارٹی کی اکثریت کے باوجود ووٹنگ کے 15 راؤنڈ ہوئے۔ مکارتھی کے مطابق اب ’ٹرمپ کے اثر و رسوخ پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔‘

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/YfDqcGI
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔