جمعہ، 6 جنوری، 2023

جج کی گاڑی چلانے پر ملازم جبری ریٹائر: ’یہ عہدہ تو ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھنے کی بھی اجازت نہیں دیتا‘

0 comments
محمد اسحاق پر الزام تھا کہ انھوں نے مذکورہ جج کی گاڑی ان کی اجازت کے بغیر نہ صرف استعمال کی بلکہ اس گاڑی کو ایک سو کلومیٹر سے زائد چلا لیا جس کی وجہ سے پیٹرول استعمال ہوا اور سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/R2AuOHL
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔