منگل، 14 مارچ، 2023

عراق: بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کی تلاش اور انٹیلیجنس میں ناکامی کیسے ہوئی تھی؟

0 comments
عراق پر حملے کے 20 سال بعد بھی ویپن آف ماس ڈسٹرکٹشن ( ڈبلیو ایم ڈیز) یعنی بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے وجود پر تنازع آج بھی جاری ہے جس نے برطانیہ کو اس جنگ میں شریک ہونے کا جواز فراہم کیا۔ ان ہتھیاروں کی تلاش کے بارے میں نئی تفصیلات اس میں براہ راست ملوث درجنوں افراد سے بات چیت کی بنیاد پر بی بی سی کی ایک سیریز ’شاک اینڈ وار: عراق پر حملے کے 20 سال‘ میں سامنے آئی ہیں۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/R0yzqCe
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔