منگل، 14 مارچ، 2023

سکیورٹی مسائل، فنڈز کی کمی کے باعث الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں اور کیا یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو گی؟

0 comments
پنجاب میں امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع ہو چکا ہے تو وہیں وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز کی کمی اور سکیورٹی اداروں کی جانب سے امن و امان کو درپیش خدشات کی بابت الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا ہے۔ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں ذمہ داری کس کے کندھوں پر ہو گی؟

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/FjTwLOU
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔