ہفتہ، 4 مارچ، 2023

وہ لمحات جب انڈیا کی فضائیہ نے اپنے ہی شہریوں پر بم برسائے

0 comments
28 فروری 1966 کو میزو نیشنل فرنٹ کے باغیوں نے انڈین سیکورٹی فورسز کو میزورم سے باہر نکالنے کے لیے 'آپریشن جیریکو' شروع کیا۔ اس مہم میں سب سے پہلے میزورم کے دارالحکومت آئیزول اور لنگلائی میں آسام رائفلز کی چھاؤنی کو نشانہ بنایا گیا۔

from BBC News اردو - خبریں، تازہ خبریں، بریکنگ نیو | News, latest news, breaking news https://ift.tt/Wld82v0
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔