پیر، 8 جنوری، 2024

تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے جمع کروائے گئے 24 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے: الیکشن کمیشن

0 comments
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں کی جانب سے جمع کروائے گئے 76 فیصد کاغذات نامزدگی منظور جبکہ 24 فیصد مسترد کیے گئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیٹ کی نگرانی کرنے والی عالمی تنظیم نیٹ بلاکس کا کہنا ہے کہ اتوار کی شب پاکستان میں سوشل میڈیا تک رسائی میں تعطل ایک ایسے وقت پر آیا جب پاکستان تحریک انصاف عام انتخابات کے لیے فنڈز جمع کرنے کے لیے ایک ٹیلی تھون کانفرنس کر رہی تھی۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qHfhp7u
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔