پیر، 8 جنوری، 2024

بنگلہ دیش: اپوزیشن کی پکڑ دھکڑ اور گرفتاریوں کے بعد ہونے والے متنازع انتخابات میں شیخ حسینہ واجد مسلسل چوتھی بار کامیاب

0 comments
اتوار کو ہونے والے متنازع انتخابات کے نتائج کے مطابق شیخ حسینہ واجد کی عوامی لیگ اور اس کی اتحادی جماعتوں نے 300 پارلیمانی نشستوں میں سے کم از کم 223 نشستیں جیت لی ہیں۔ الیکشن کا بائیکاٹ کرنے والی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ’بی این پی‘ نے ان انتخابات کو ایک ’دھوکہ‘ قرار دیا ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qzS0pOy
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔