جمعرات، 25 جنوری، 2024

حوثی حملوں کا ’دفاع‘ اور لائیو پروگرام میں غزہ میں جنگ بندی کا نعرہ لگانے والی مریم فرانسوا کون ہیں؟

0 comments
بحیرہ احمر کے اس حصے کو عالمی تجارت کے لیے بہت اہم سمجھا جاتا ہے اور یہ عالمی میعشت کے لیے انتہائی اہم ہے۔ ایسے میں پروگرام میں تجارت اور حوثی حملوں سے متعلق سوالوں کا انتہائی واضح انداز میں جواب دینے پر ڈاکٹر مریم فرانسوا کا یہ کلپ ٹک ٹاک اور ایکس سمیت متعدد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہیں۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qkxBCGK
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔