جمعرات، 18 جنوری، 2024

’ایران کے قول و فعل میں تضاد ہے‘، امریکہ کی پاکستانی سرزمین پر حملے کی سخت مذمت

0 comments
امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے کہا ہے کہ ’امریکہ ایران کی جانب سے پاکستانی کی خودمختاری اور فضائی حدود کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک طرف ایران خطے میں دہشت گردی اور عدم استحکام کا سب سے بڑا فنڈر ہے جبکہ دوسری طرف وہ دہشتگردی کے خلاف کارروائی کرنے کا دعویدار ہے۔

from BBC News اردو https://ift.tt/qCefcTH
via IFTTT

0 comments:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔